
پاکپتن ۔ڈانس مجرا پارٹی
پاکپتن ۔تھانہ سٹی پولیس کا محلہ پیر کوٹ میں شادی کی تقریب میں فحش ڈانس مجرا پارٹی میں چھاپہ مار کر رنگ میں بھنگ ڈال دی پولیس زرائع
پاکپتن ۔پولیس نے فحش ڈانس کرنے والی تین تتلیوں اور چار تماش بینوں کو گرفتار کر لیا 13700 روپے نقدی برآمد پولیس زرائع
پاکپتن ۔تھانہ سٹی پولیس نے سات افراد کے خلاف آتشبازی اور ایمپلی فائر ایکٹ سمیت سنگین دفعات کے تحت مقدمہ نمبری 232/19 درج کرلیا پولیس زرائع
پاکپتن ۔شیخ محمد احمد ولد اشرف پیرکریاں چوہدری عبد الحفیظ ولد محمد رفیق ملک پور صابر ولد محمد حسن پیرکوٹ ریاض بھٹی ولد نیاز صوفیااباد مقدمہ میں شامل پولیس زرائع
پاکپتن ۔تتلیوں میں زبیدہ مانی دختر نذیر احمد ساہیوال نجمہ دختر بشیر اور مسکان دختر لیاقت کمہارانوالہ چوک عارفوالا مقدمہ میں شامل پولیس زرائع
