

پاکپتن ۔رضاکار مقدمہ درج
پاکپتن ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفسیر عبادت نثار کا تھانہ ڈل وریام کے رضاکار طارق کو تشدد کا نشانہ بنانے والوں کے خلاف سخت ایکشن انسپکٹر کمال ناصر ترجمان پولیس
پاکپتن ۔تھانہ ڈل وریام پولیس نے رضاکار طارق کو تشدد کا نشانہ بنانے والے جاوید غیرہ تین افراد کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ نمبری 87/19 درج کر لیا ہے انسپکٹر کمال ناصر
پاکپتن ۔تھانہ ڈل وریام کے رضاکار طارق کو گزشتہ روز جاوید نے اپنے دو نامعلوم ساتھیوں کے ساتھ ملکر تشدد کا نشانہ بنایا تھا انسپکٹر کمال ناصر
