
پاکپتن ۔غیر قانونی خیمہ بستیاں
پاکپتن ۔شہر وگردونواح میں سرکاری اراضی پر قابض درجنوں غیر قانونی خیمہ بستیاں آباد ہو گئی زرائع
پاکپتن ۔غیر قانونی خیمہ بستیوں میں مشکوک افراد کی موجودگی سمیت منشیات دیگر غیر قانونی دھندہ ہونے کا امکان زرائع
پاکپتن ۔ریلوے اسٹیشن منڈی موڑ بائی پاس روڈ مدینہ ٹاؤن بستی غوث نگر اور چن پیر روڈ سمیت شہر کے چاروں اطراف میں غیر قانونی خیمہ بستیاں آباد زرائع

پاکپتن ۔تاجروں شہریوں سیاسی مزہبی عوامی وسماجی حلقوں سمیت لاکھوں شہریوں اور بچوں کی زندگیاں غیر محفوظ ہو کر رہ گئی امن وامان اور سکیورٹی رسک میں بھی اضافہ زرائع
پاکپتن ۔عوامی وسماجی حلقوں نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار آئی جی پولیس پنجاب عارف نواز آر پی او ساہیوال شارق کمال ڈی پی او عبادت نثار سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
