

پاکپتن ۔ڈکیتی پہ ڈکیتی
پاکپتن ۔شہر وگردونواح میں ڈکیتی کی وارداتوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا زرائع
پاکپتن ۔تاجر و شہری غیر محفوظ اور عدم تحفظ کا شکار ہو کر رہ گئے زرائع
پاکپتن ۔سرکلر روڈ پر نامعلوم مسلح ڈاکو شیخ ارشد کلاتھ ہاؤس سے ہزاروں روپے نقدی پانچ قیمتی موبائل فون لوٹ کر فرار ہو گئے پولیس زرائع
پاکپتن ۔نامعلوم مسلح ڈاکو گزشتہ سال اسی دکان کے آگے بیٹھے سکیورٹی گارڈ سے گن چھین کر فرار ہو گئے تھے پولیس زرائع
پاکپتن ۔پولیس ڈاکووں کو پکڑنے میں ناکام شہریوں کو طفل تسلیاں دی جا رہی ہیں زرائع
