
پاکپتن ۔عارفولا تھانہ صدر کے سامنے وکلاء اور دکانداروں کے درمیان جھگڑا طول پکڑ گیا پولیس زرائع
پاکپتن ۔وکلاء اور تاجروں نے تھانہ صدر کے سامنے سڑک کو ٹریفک کے لئے بلاک کو دیا ٹائروں کو آگ لگا کر مظاہرہ جاری پولیس زرائع
پاکپتن ۔وکلاء اور دکانداروں کے درمیان جھگڑا موٹر سائیکل کھڑی کرنے پر ہوا پولیس زرائع
پاکپتن ۔جھگڑے میں وکلاء سمیت متعدد افراد زخمی ہونے کی اطلاع پولیس زرائع
پاکپتن ۔حالات کو کنٹرول کرنے کے لئے پولیس کی بھاری فری طلب پولیس زرائع
ن
