

پاکپتن ۔عید الفطر کے تین دن غفلت لاپرواہی اور تیز رفتاری کے باعث 74 حادثات پیش آئے ڈاکٹر احتشام مظہر ڈی او ریسکیو
پاکپتن ۔عید الفطر کے تین دن حادثات میں 5 افراد جاں بحق 189 زخمی ڈاکٹر احتشام مظہر ڈی او دنیا نیوز گفتگو
پاکپتن ۔ٹریفک حادثات میں 27 زخمیوں کو موقعہ پر جبکہ 162 زخمی ہسپتال شفٹ ڈاکٹر احتشام مظہر ڈی او
پاکپتن ۔عید الفطر کے تین دن 158 ایمرجنسی 70 میڈیکل کے کیس رپورٹ ہوئے ڈاکٹر احتشام مظہر ڈی او
پاکپتن ۔محکمہ ریسکیو کو عید الفطر کے تین دن 3 لڑائی جھگڑے 1 ڈوبنے 1 آگ کے کیس رپورٹ ہوئے ڈاکٹر احتشام مظہر ڈی او
