
پاکپتن ۔ڈسڑکٹ آفسیر انٹرپرائز و اسٹاک انڈسٹریز اسپیشل مجسٹریٹ محمد خالد جاوید بھٹی کے مطابق پنجاب حکومت نے پنجاب بھر میں غیر رجسٹرڈ تنظیموں کے خلاف 15 جولائی کے بعد کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ہے تمام غیر سرکاری رجسٹرڈ تنظیمیں جو رجسٹرار جائنٹ اسٹاک کمپنیز ایکٹ سوسائیٹی رجسٹریشن ایکٹ 1860 کے تحت رجسٹرڈ ہیں
ان تمام تنظیموں کے عہدیداران و ممبران 15 جولائی تک اپنی تنظیم کی فوری تجدید کروائیں ڈسٹرکٹ آفسیر انٹرپرائز محمد خالد جاوید بھٹی نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت کی ہدایت کے مطابق 15 جولائی کی ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد غیر رجسٹرڈ تنظیموں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا
