

پاکپتن ۔فریدیہ کالج قبضہ
پاکپتن :گورنمنٹ فریدیہ کالج کی سرکاری زمین پر پرائیویٹ افراد نے قبضہ کرلیا زرائع
پاکپتن :گورنمنٹ فریدیہ کالج کے طلبا کالج کی زمین پر قبضہ کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے شدید احتجاج زرائع
پاکپتن :گورنمنٹ فریدیہ کالج کے طلبا احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے زرائع
پاکپتن ۔گورنمنٹ فریدیہ کالج کے طلبا قبضہ مافیا کے خلاف شدید نعرہ بازی کر رہے ہیں زرائع
پاکپتن ۔گورنمنٹ فریدیہ کالج کی سرکاری زمین پر گزشتہ رات بااثر افراد نے دیوار توڑ کر قبضہ کر لیا تھا زرائع
پاکپتن۔مشتعل طلباء کا با اثر افراد کے پرائیویٹ ہسپتال پر پتھراو شیشے توڑ دیے
پاکپتن۔ڈاکٹر احسان نے کالج کی زمین پر قبضہ کر رکھا ہے ۔کالج انتظامیہ
