
پاکپتن ۔محکمہ انہار افسران کی طرف سے وسائل فراہم نہیں کئے جا رہے مظاہرین
پاکپتن ۔محکمہ انہار کے اعلی حکام کو مسائل کی متعدد بار نشاندہی کے باوجود جوں تک نہیں رینگی مظاہرین
پاکپتن ۔مظاہرہن کی طرف سے محکمہ انہار ایکسیئن کے خلاف شدید نعرہ بازی کی جا رہی ہے زرائع
پاکپتن ۔مظاہرین نے اپنے مطالبات کے حق میں کتبے اور بینرز اٹھا رکھے ہیں
