

پاکپتن ۔کبوتر بازی فائرنگ
پاکپتن ۔ملکہ ہانس میں کبوتر بازی کے مقابلہ جیتنے پر جشن ہوائی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی پولیس زرائع
پاکپتن ۔فائرنگ سے زخمی ہونے والے شخص آصف کو تشویشناک حالت کے باعث ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل طبی امداد دی جا رہی ہے پولیس زرائع
پاکپتن ۔کبوتر بازی کے مقابلوں پر لاکھوں روپے کا سر عام جواء پولیس خاموش زرائع
پاکپتن ۔تھانہ ملکہ ہانس پولیس فائرنگ کے وقوعہ کے بعد حرکت میں آ گئی مصروف کاروائی ہے زرائع
