

پاکپتن ۔منہ کالا مونچھیں بھویں مونڈ دیں
پاکپتن ۔نواحی گاؤں موسے وال میں نوجوان کو لڑکیوں کو چھیڑنا مہنگا پڑ گیا پولیس زرائع
پاکپتن ۔اہل علاقہ نے نوجوان اصغر کو پکڑ کر منہ کالا کر دیا ٹنڈ کرکے موچھیں اور بھویں مونڈ دیں بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا پولیس زرائع
پاکپتن ۔تھانہ صدر پولیس نے نوجوان اصغر پر تشدد کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ایک گرفتار عاشق عابد مہار ایس ایچ او
پاکپتن ۔تھانہ صدر پولیس نے نوجوان کی جان بخشی کرائی طبی امداد کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال شفٹ کر دیا گیا ہے پولیس زرائع
