

پاکپتن ۔شہر وگردونواح میں بروز منگل 11 جون کل بجلی کی سپلائی بند رہے گی ملک خالد سیال ایکسیئن واپڈا
پاکپتن ۔بجلی کی سپلائی صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک معطل رہے گی ملک خالد سیال ایکسیئن واپڈا
پاکپتن ۔الفرید فیڈر ملکہ ہانس فیڈر حسین آباد فیڈر بنگہ حیات فیڈر غلام حیدر فیڈر سرور شہید فیڈر محبوب شاہ فیڈر ڈسٹرکٹ جیل فیڈر ڈی ایچ کیو فیڈرز سے ضروری ٹیکنیکل مرمت کے باعث بجلی کی سپلائی معطل رہے گی ملک خالد سیال ایکسیئن واپڈا
