

پاکپتن ۔ڈسٹرکٹ بار پاکپتن اور عارفولا بار کے مشترکہ اجلاس میں اہم فیصلے راؤ محمد اکرم صدر بار
پاکپتن ۔عارفوالا بار کے صدر سیکرٹری سمیت وکلاء پر دہشت گردی مقدمات کی شدید مزمت راؤ محمد اکرم صدر بار
پاکپتن ۔وکلاء پر دہشت گردی مقدمات درج کرنے کے خلاف جمعہ کو ضلع بھر میں عدالتی بائیکاٹ کا فیصلہ راؤ محمد اکرم صدر بار
پاکپتن ۔ضلع کچہری میں پولیس کا داخلہ بند اور مین گیٹ کی تالہ بندی کا فیصلہ راؤ محمد اکرم صدر بار
