

پاکپتن ۔زمین صحت کارڈ تقسیم
پاکپتن ۔پنجاب حکومت کی طرف سے عارفوالا سینکڑوں کسانوں میں زمین صحت کارڈ تقسیم کرنے کی کی پروقار تقریب کا انعقاد زرائع
پاکپتن ۔مہمان خصوصی ایم پی اے چوہدری نعیم ابراہیم نے کسانوں میں زمین صحت کارڈ تقسیم کئے
پاکپتن ۔حکومت کسانوں کو بہتر پیداوری فصل کاشت کی پوٹاش اور فاسفورس کھادوں پر اربوں روپے کی سبسڈی فراہم کر رہی ہے چوہدری نعیم ابراہیم ایم پی اے
پاکپتن ۔پنجاب حکومت کی ہدایت کے مطابق محکمہ زراعت نے 56 گراں فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 9 لاکھ روپے جرمانہ وصول کیا ریاض احمد ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت
پاکپتن ۔محکمہ زراعت نے جعلی کھاد فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 15 ڈیلروں کی خلاف مقدمات درج کروائے 5 ڈیلروں کو سزائیں دلوائیں ریاض احمد
پاکپتن ۔اسسٹنٹ کمشنر عارفوالا سید آصف حسین شاہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت حاجی لطیف سمیت اہم شخصیات نے تقریب میں شرکت کی
