

پاکپتن ۔ار پی او ساہیوال شارق کمال نے فرائض سے غفلت اور لاپرواہی برتنے پر انسپکٹر دو سب انسپکٹر سمیت 11 پولیس افسران کو سخت سزائیں سنا دیں ایک حوالدار نوکری سے برخاست بعض کی سروس ضبط اور ترقیاں روک لی گئی

ایس ایچ او تھانہ رنگشاہ انسپکٹر شہزاد گل ایس ایچ او تھانہ سٹی عارفوالا رائے خضر حیات سب انسپکٹر ارشاد الرحمان بھی آر پی او ریڈار پر ا گئے
