

پاکپتن ۔ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ آفسیر انٹرپرائز سپیشل مجسٹریٹ محمد خالد بھٹی کی نگرانی میں ٹیم کے پٹرول پمپوں پر چھاپے سرکاری زرائع
پاکپتن ۔فریدیہ پٹرول پمپ جلال پٹرول پمپ اور پاکپتن پٹرول پمپ پر کم ناپ تول پر تین پمپوں کے چالان سرکاری زرائع
پاکپتن ۔ڈسٹرکٹ آفسیر انٹرپرائز سپیشل مجسٹریٹ محمد خالد بھٹی نے ٹیم کے ہمراہ شہر کے تمام پٹرول پمپوں پر فی لیٹر پیمائش کا معائنہ کیا سرکاری ذرائع
