

پاکپتن ۔چھت پھاڑ گروپ
پاکپتن شہر وگردونواح میں دکانوں کی چھت پھاڑ کر وارداتیں کرنے والا گروہ شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا زرائع
پاکپتن ۔میونسپل کمیٹی کے ملازمین نے گینگ کے اہم رکن کو واردات کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا زرائع
پاکپتن ۔چھت پھاڑ گروپ گزشتہ رات میونسپل کمیٹی کے گیٹ کے قریب دکان کی چھت پھاڑ رہا تھا شہریوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا زرائع
پاکپتن ۔چھت پھاڑ گروپ نگینہ چوک کے اطراف میں قیوم پان شاپ اور ٹاپ ٹین موبائل اور حفیظ موبائل شاپ کی چھت پھاڑ کر 60/70 لاکھ روپے مالیتی موبائل سگریٹ قیمتی سامان اور نقدی کی وارداتیں کر چکے ہیں زرائع
پاکپتن ۔عوامی وسماجی حلقوں نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار ائی جی پولیس پنجاب عارف نواز آر پی او ساہیوال اور ڈی پی او صاحبزادہ بلال عمر سے گینگ سے برامدگیوں کا مطالبہ کیا ہے
