
پاکپتن ۔غفلت تیز رفتاری اور لاپرواہی حادثات کا باعث بنتی ہے محمود علی ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ پولیس
پاکپتن ۔ٹریفک قوانین پر عمل کرکے ہی حادثات میں کمی لائی جا سکتی ہے محمود علی ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ پولیس
پاکپتن ۔ڈرائیونگ لائسنس میرٹ اور تمام قواعد وضوابط پر پورا کرنے والوں کو جاری کئے جاتے ہیں محمود علی ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ پولیس
پاکپتن ۔ٹریفک قوانین پر عمل کرکے ہم اپنے ساتھ دوسروں کی زندگیوں کو بھی محفوظ بنا سکتے ہیں محمود علی ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ پولیس
