

پاکپتن ۔ڈرائیونگ لائسنس
پاکپتن ۔غفلت تیز رفتاری اور لاپرواہی حادثات کا باعث بنتی ہے محمود علی ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ پولیس
پاکپتن ۔ٹریفک قوانین پر عمل کرکے ہی حادثات میں کمی لائی جا سکتی ہے محمود علی ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ پولیس
پاکپتن ۔ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ پولیس محمود علی نے ٹریفک قوانین کی ٹریننگ پاس کرنے والے شہریوں میں ڈرائیونگ لائسنس تقسیم کئے پولیس زرائع
پاکپتن ۔ٹریفک قوانین پر عمل کرکے ہم اپنے ساتھ دوسروں کی زندگیوں کو بھی محفوظ بنا سکتے ہیں محمود علی ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ پولیس
