

پاکپتن ۔دولہا گرفتار
پاکپتن ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفسیر عبادت نثار کا تھانہ چکبیدی کے علاقے میں شادی کی تقریب میں ڈانس مجرا پارٹی کا سخت نوٹس انسپکٹر کمال ناصر ترجمان پولیس
پاکپتن ۔تھانہ چکبیدی پولیس کا نواحی گاوں نوشیر کوٹ داخلی ابادی ہیلہ وٹواں میں مہندی حسن مانڈل کے بیٹے کی شادی کی مہندی کی تقریب میں ڈانس مجرا پارٹی پر چھاپہ انسپکٹر کمال ناصر
پاکپتن ۔تھانہ چکبیدی پولیس نے دولہا شہادت علی مانڈل وغیرہ 12 افراد کو گرفتار کرلیا سنگین دفعات کے تحت مقدمہ نمبری 302/19 درج انسپکٹر کمال ناصر
پاکپتن ۔دولہا شہادت علی مانڈل کی مہندی کی تقریب میں ایمپلی فائر ایکٹ اور آتشبازی کی کھلی خلاف ورزی کی جا رہی تھی انسپکٹر کمال ناصر
پاکپتن ۔تھانہ چکبیدی پولیس تقریب میں ڈانس مجرا کرنے والی تتلیوں کو پکڑنے میں ناکام پولیس زرائع
