

پاکپتن ۔ڈی ایچ کیو ہسپتال
پاکپتن ۔ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے آپریشن ٹھیٹھر میں تین انجکشن کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ڈاکٹر امتیاز احمد رانا چیف آفسیر ہیلتھ
Pakpattan.
Inj propofol
Inj succinyl
Inj metoclopramide etc is not used in dhq operation thathor . source
پاکپتن ۔ڈاکٹرز پر مشتمل انکوائری کمیٹی نے فرانزک ٹیسٹ تک مبینہ انجکشن کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ کیا ڈاکٹر امتیاز احمد رانا چیف آفسیر ہیلتھ
پاکپتن ۔اپریشن ٹھیٹھر میں ادویات کی مبینہ بندش پر مریض رل گئے مہنگی ادویات باہر سے خریدنے پر مجبور زرائع
پاکپتن ۔شہریوں عوامی وسماجی حلقوں نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کمشنر ساہیوال ندیم الرحمان ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
