اہم خبریں

پاکپتن ۔ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ ٹیم کا غیر قانونی کھاد زخیرہ کرنے والے تاجروں کے خلاف کریک ڈاؤن

پاکپتن ۔کھاد برآمد

پاکپتن ۔ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ ٹیم کا غیر قانونی کھاد زخیرہ کرنے والے تاجروں کے خلاف کریک ڈاؤن سرکاری زرائع

پاکپتن ۔اسسٹنٹ کمشنر علی عاطف اور ڈی او سپیشل برانچ پولیس غفار خان کی نگرانی میں ٹیم نے چھاپہ مار کر ایک لاکھ بوری کھاد پکڑ لی سرکاری زرائع

پاکپتن ۔مانیٹرنگ ٹیم نے دو کھاد ڈیلروں محمد خالد اور رانا عثیق کو 50/50 ہزار روپے جرمانہ جبکہ کریم سکھیرا کا گودام سیل کر دیا سرکاری زرائع

پاکپتن ۔مانیٹرنگ ٹیم نے محمد خالد کھاد ڈیلر غلہ منڈی کے گودام پر چھاپہ مار کر 30 ہزار بوری کھاد برآمد کی 50 ہزار جرمانہ سرکاری زرائع

پاکپتن ۔مانیٹرنگ ٹیم نے رانا عتیق کھاد ڈیلر غلہ منڈی کے گودام کچہری روڈ پر چھاپہ مار کر 35 ہزار بوری کھاد پکڑ لی 50 ہزار جرمانہ سرکاری زرائع

پاکپتن ۔مانیٹرنگ ٹیم نے کریم سکھیرا کھاد ڈیلر کے گودام پر الفیصل سینما چھاپہ مار کر 35 ہزار بوری برآمد کی گودام سیل کر دیا

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More
post-image
اہم خبریں
کراچی: اسسٹنٹ کمشنر اسما بتول کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد اسما...
Read More
post-image
اہم خبریں
پشاور: سبزیاں 100 روپے کلو سے تجاوز، دالوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ، شہری بےبس  پشاور میں آٹے کے بعد سبزیوں کی خریداری بھی...
Read More
post-image
اہم خبریں
شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، تین فوجی اہلکار ہلاک چار زخمی پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر...
Read More