

پاکپتن ۔ڈکیتی کی واردات
پاکپتن ۔کچہری روڈ پر سرکاری دفاتر کے قریب دن دیہاڑے موٹر سائیکل ڈکیتی کی واردات پولیس زرائع
پاکپتن ۔نامعلوم مسلح ڈاکووں نے کوٹ حکم سنگھ کے رہائشی محمد اکرم بودلہ سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل نمبری okk/6300 چھین کر فرار ہو گئے پولیس زرائع
پاکپتن ۔تھانہ فرید نگر پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر دی ڈاکووں کی تلاش جاری پولیس زرائع
