
پاکپتن ۔نواحی گاؤں 1 کے بی میں چھ سالہ کمسن بچہ محمد زمان مبینہ طور پر درندگی کا نشانہ بن گیا پولیس زرائع
پاکپتن ۔درندگی کا شکار کمسن بچے محمد زمان کو تشویشناک حالت کے باعث ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے پولیس زرائع
پاکپتن ۔تھانہ صدر پولیس نے درندہ صفت نوجوان 18 سالہ محمد شعیب کو حراست میں لے لیا ہے پولیس زرائع
