

بریکنگ نیوز! محلہ نوری نزد دربار فخر الدین رحمتہ اللہ علیہ پاکپتن کا رھائشی میٹرک پاس طالب علم بلال کی پر اسرار موت ۔تھانہ سٹی پاکپتن میں تفتیش اور DHQ پاکپتن میں پوسٹمارٹم کے لیے میت پولیس لےکر پہنچ گئی۔
Next postساہیوال : حوالاتی سے ملاقات کرنے والے نوجوان پر تھانے کے اہلکاروں کا وحشیانہ تشدد