
پسرور ۔۔ دھندزیادہ ہونے کہ باعث سڑک کے ساتھ موجود گڑھا نظر نہ آنے کہ باعث بس الٹ گئ۔
ریسکیو 1122
پسرور ۔۔ بس الٹنے کے باعث دس افراد زخمی جن میں 2خواتین اور 8 مرد شامل ہیں۔
ریسکیو 1122
زخمیوں میں 70سالہ زکا اللہ، 50سالہ نصیر ، 55سالہ نزیراں، 55سالہ زینت، 30سالہ علی، 40سالہ آصف، 32سالہ رحمان، 50سالہ امجد، 23سالہ حسنین 12سالہ زین شامل ہیں۔
تمام زخمیوں کو موقع پر ابتدائ طبی امداد مہیا کی گئ جبکہ 4 زخمی زکا اللہ، نصیر ، نذیراں اور زینت کو ابتدائ طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو 1122
بس راولپنڈی سے شکرگڑھ جا رہی تھی جس میں۔تقریبا 70 مسافر سوار تھے۔ ریسکیو 1122
