اہم خبریں

پشاور: خیبرپختونخوا کا بجٹ پیش نسوار پر بھی ٹیکس بڑھا دیا گیا

آئندہ مالی سال 2019-20ء کے لیے خیبر پختونخوا کا 900 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش کر دیاگیا جس میں آمدنی کا تخمینہ 900 ارب جبکہ اخراجات کا تحمینہ 855 ارب روپے لگایاگیاہے جس کے مطابق صوبائی بجٹ 45 ارب کا فاضل بجٹ ہے۔ جہاں دیگر اشیاء پر ٹیکس میں اضافہ کیا گیا ہے وہیں نسوار پر بھی ٹیکس بڑھائے جانے کی تجویز ہے.

مالی سال 2019-20ء بجٹ میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لیے 319 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں جن میں 83 ارب جبکہ مقامی حکومتوں کے لیے 46 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں جبکہ غیرملکی وسائل سے 82 ارب حاصل ہونگے۔ آئندہ مالی سال کیلئے مرکزی حکومت سے مجموعی طور پر 633 ارب 26 کروڑ موصول ہونگے،جن مین 453 ارب فیڈرل ٹیکس اسائمنٹ،54 ارب45 کروڑ دہشت گردی کیخلاف جنگ، بجلی منافع اور بقایاجات کی مد میں 55 ارب 67 کروڑ، صوبائی آمدنی سے 53 ارب40 کروڑ روپے حاصل ہونگے جب کہ وفاقی حکومت سے151 ارب کی گرانٹس بھی ملیں گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

اہم خبریں
ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا ہے...
Read More
post-image
اہم خبریں
قصور: ” میرے پوت نوں مارنا نئیں”ناراض بیوہ بوڑھی ماں نے بیٹے بہو کو گلے لگا لیا بوڈھی ماں کی تھانے میں فریاد سے...
Read More
post-image
ٹیکنالوجی
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو  نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...
Read More
post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More