
پنجاب پولیس کےاہلکاروں کی تنخواہوں میں سو فیصداضافےکافیصلہ
پنجاب پولیس کی تنخواہوں میں 80 فیصد اضافہ دسمبر 2019 تک کیا جائے گا
۔20 فیصد اضافہ اگلے 6 ماہ میں کیا جائے گا
اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2019 سے ہوگا
پنجاب پولیس کے گریڈ 1 سے گریڈ 22 تک تمام افراد اس اضافے سے مستفید ہونگے
فیصلہ پنجاب اسمبلی کی کمیٹی روم میں صوبائی وزیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس میں کیاگیا
اجلاس میں صوبائی وزیر قانون،ہوم سیکرٹری پنجاب اورآئی جی پنجاب سمیت مختلف افراد کی شرکت
