
پولیس اسٹیشن کی بڑی کامیابی مغوی بازیاب ملزم بھی گرفتار اغواہ کاروں نے مغوی کے ورثاہ سے 60 لاکھ تاوان مانگا کہ 60 لاکھ دے ورنہ مغوی کو جان سے مار دینگے ایس ایچ او انسپکٹر افتخار سوھل اور سب انسکپٹر محمد ریاض جوئیہ نے اغواہ کاروں سے رابطہ جاری رکھا اور پولیس کی سپیشل ٹیم نے چوبیس گھنٹے میں مغوی کو بازیاب کرالیا اور ملزم جو فون پر مبلغ ساٹھ لاکھ روپے تاوان مانگ رھا تھا موبائل لوکیشن کے ذریعے گرفتار کرلیا
