

شکرگڑھ کے نواحی گاوں ملک پور اور لٹکو چک کے درمیانی کھیتوں سے 3 دستی بم برآمد۔بی ڈی ایس نے تحویل میں لے لئےناکارہ بنانے کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیے۔۔ ڈی ایس پی پولیس سرکل واقعہ کی تحقیقات میں مصروف۔۔۔
Next postوزارتِ توانائی (پاورڈویژن) شمسی توانائی کے گھریلو فروغ کیلئے اقدامات شروع، صارفین کے بلوں میں واضح کمی آئے گی۔