

پٹرولیم کے بعد غلام سرور خان کا نیا کارنامہ۔
ہوائی سفر میں سامان کی پلاسٹک ریپنگ لازمی قرار۔ ترقی یافتہ دنیا ماحول دشمن پلاسٹک ممنوع کر چکی۔
مسافر سے فی بیگ 300 وصول ہو گا۔
ماضی میں وزراء نے ریپنگ ٹھیکیداروں کی پرکشش آفرز کو عوامی مفاد میں ٹھکرادیاتھا
