
چنیوٹ:میونسپل کمیٹی چوک سے قائداعظم ایجوکیشنل اکیڈمی تک ریلی اور سیمنار کا انعقاد۔
چنیوٹ:ضلعی انتظامیہ کے افسران، ملازمین، سول سوسائٹی، طلباء و طالبات، صحافیوں اور تمام مکاتب فکر کے سیکڑوں لوگوں کی شرکت۔
چنیوٹ:پاکستان کا بچہ بچہ کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ڈپٹی کمشنر
چنیوٹ:کشمیر پاکستان کی شاہرگ ہے۔جس کو علیحدہ نہیں کیا جا سکتا۔عاصم جاوید
چنیوٹ:مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن ممکن نہیں مقررین
چنیوٹ: عالمی برادری مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں کا نوٹس لے.مقررین
چنیوٹ :مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی جدوجہد کو اب دبانا ممکن نہیں۔ڈپٹی کمشنر
چنیوٹ: پوری قوم کشمیریوں کی جدوجہد آزادی میں ساتھ ہے اور ہمیشہ ساتھ رہے گی- عاصم جاوید
چنیوٹ: کشمیر کی آزادی کا سورج جلد طلوع ہوگا، شکست بھارت کامقدر ہے۔مقررین
چنیوٹ:مقبوضہ کشمیر آزاد ہوگا اور ہم دیکھیں گے۔عاصم جاوید
