
چنیوٹ : اشتہاریوں سمیت بھاری مقدار میں ناجائز اسلحہ و منشیات برآمد ہونے پر750 سے زائد ملزمان گرفتار
چنیوٹ:مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں 210مجرمان اشتہاری گرفتار جن میں سے73عدالتی مفروران شامل ہیں
چنیوٹ :90سے زائد منشیات فروش گرفتار, 30کلوگرام سے زائدچرس،4کلو سے زائد افیون،ہیروئن وغیرہ،15سولیٹرسے زائد شراب و لہن،معہ چالو بھٹیاں و سامان برآمد
چنیوٹ :ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر60ملزمان گرفتار,32عدد پسٹل،16بندوقیں،2رائفل،3کلاشنکوفیں،رپیٹر اور بڑی مقدار میں گولیاں برآمد
چنیوٹ :پتنگ بازی،ون ویلنگ،جعلی نمبر پلیٹس لگانے،جواء کھیلنے،،تیز رفتاری،غفلت سے گاڑی چلانے سمیت دیگر مختلف مقدمات میں 2سوسے زائدملزمان گرفتار
چنیوٹ :جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن میں مختلف ڈکیت گینگز کے100سے زائد ملزمان گرفتار
چنیوٹ :ملزمان کے قبضہ سے چوری،ڈکیتی اور رہزنی کے مقدمات میں لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ،زیورات،موٹرسائیکلیں،مال مویشی،طلائی زیورات،گھریلو سامان برآمد
چنیوٹ :امن و امان کا قیام, لوگوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح, جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا,ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار
