
عارف والا / ڈاکو عبدالقیوم ولد اللہ دتہ کے گھر میں داخل ہو کر اسلحہ کے زور پر پانچ لاکھ روپے پانچ تولہ کے قریب زیورات اور ایک عدد پرائیڈر موٹر سائیکل لے گئے .زرائع
عارف والا / گھر کا مالک عبدالقیوم دودھ کا کاروبار کرتا ہے اور شام کو دودھ کے چلر سے رقم لے کر گھر آیاتھا ..زرائع
عارف والا / 15 پر کال چلنے پر قبولہ پولیس جائے واردات پر پہنچ گئی کارروائی جاری ..زرائع
