

عارف والا / نعش کو فائر اور کسی کے وار کر کے قتل کیا گیا ہے .ایس ایچ او صدر رانا اجمل سعید کا موقف
عارف والا / عرصہ دو سال قبل مرحوم کے بھائی کی لاش بھی اسی طرح قتل کے بعد ایک احاطہ میں دفنائی ہوئی ملی تھی .زرائع
عارف والا / ایس ایچ او صدر رانا اجمل سعید بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر موجود
