چیچہ وطنی تھانہ صدر کے علاقے چک نمبر 18/B سیون آر کی بستی تار ڑ ٹھٹھہ میں فائرنگ کر کے الیاس تارڑ کے بیٹے حسنین کو قتل کر دیا۔ پولیس تھانہ صدر ایس ایچ او میاں محمد زمان وٹو نے موقع پر پہنچ کر فائرنگ کرنے والے گروپ کے کچھ لوگوں کو گرفتار کر لیا۔
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...