

چیچہ وطنی میں صحافی کے ساتھ غنڈہ گردی کا معاملہ
صدر ڈویژنل پریس کلب ساہیوال پیر سید طمطراق محاسن شاہی کا چیچہ وطنی پریس کلب کے ممبر اور نیوز ون ٹی وی کے رپورٹر طاہر جواد ملک اور ان کی فیملی کے ساتھ اوباشوں کی غنڈہ گردی کا نوٹس-سیکرٹری انفارمیشن ملک دلاور سلطان ڈھکو کو طاہر جواد ملک سے رابطہ کرنے کی ہدایت-
صحافیوں کے ساتھ غنڈہ گردی برداشت نہیں کی جائے گی-پولیس کارروائی کرکے انصاف فراہم کرے-
