
ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے آج ایک اور شخص زندگی کی بازی ہار گیا۔ لواحقین کا شدید احتجاج قصور : مریض محمد انور کو سیریس حالت میں ایک گھنٹہ تک ڈاکٹروں نے چیک کرنا بھی گوارہ نہ کیا چیک کئیے بغیر لاہور ریفر کیا گیا ایمبولینس والے جمعہ کی نماز کے بعد لاہور روانگی کا کہتے رہے قصور : محمد انور ڈاکٹروں اور ایمبولینس انتظامیہ کے رویے اور تاخیر سے جاں بحق ہوا ، مظاہرین

