اہم خبریں

ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سےتیز رفتار کیری ڈبہ درخت سے ٹکرا گیا

تاندلیانوالہ۔اوکاڑہ روڈ پر اڈا کلیار کے قریب ڈرائیو کو نیند آنے کی وجہ سےتیز رفتار کیری ڈبہ درخت سے ٹکرا گیا۔

تاندلیانوالہ۔حادثے میں ماں بیٹاسمیت 3 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی۔ریسکیو ذرائع

تاندلیانوالہ۔جاں بحق ہونے والوں میں ریاست علی،خورشید بی بی اور 22 سالہ صوبیہ شامل۔ریسکیو ذرائع

تاندلیانوالہ۔زخمیوں میں شاہیدا،عارف،نادیہ،سجاد اور شمیر شامل۔ریسکیو ذرائع

تاندلیانوالہ۔زخمیوں اور جاں بحق افراد کو تحصیل ہیڈ کوارٹر تاندلیانوالہ منتقل کر دیا گیا۔ریسکیو ذرائع

تاندلیانوالہ ۔ کیری ڈبہ تاندلیانوالہ سے ساہیوال جا رہا تھا

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

اہم خبریں
ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا ہے...
Read More
post-image
اہم خبریں
قصور: ” میرے پوت نوں مارنا نئیں”ناراض بیوہ بوڑھی ماں نے بیٹے بہو کو گلے لگا لیا بوڈھی ماں کی تھانے میں فریاد سے...
Read More
post-image
ٹیکنالوجی
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو  نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...
Read More
post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More