
ڈیرہ غازی خان:کشمیر ریلی ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ، کمشنر لیاقت علی چٹھہ، کنوینر جنوبی پنجاب پرنٹ میڈیا رقیہ رمضان ایڈووکیٹ و دیگر کی قیادت میں نکالی گئی
ڈیرہ غازی خان:کشمیر ریلی ڈپٹی کمشنر آفس سے نکل کر بمبئے ہوٹل چوک پر اختتام پذیر ہوئی
ڈیرہ غازی خان:وزیر اعظم عمران خان مسلمہ امت کے لیڈر ہیں ،ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ
ڈیرہ غازی خان:عمران خان نے اقوام متحدہ سمیت ہر جگہ پر کشمیریوں کے حقوق کی آواز بلند کی ہے ،ایم پی اے شاہینہ کھوسہ
ڈیرہ غازی خان:پانچ فروری کو تقریبات منعقد کرنے کا مقصد بھی اقوام عالم کو باوار کرانا ہے کہ وہ کشمیریوں کو اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کرنے دیں۔کمشنر لیاقت علی چٹھہ
