
اسسٹنٹ کمشنر ریونیو محمد صفات اللہ،تحصیلدار محمد اعظم گوپانگ اور دیگر ہمراہ
جوائنٹ ڈائریکٹر چوہدری عدنان نے بریفنگ دی
سینئیر منیجر جنوبی پنجاب فیصل ممتاز اور انچارج مدثر سہرانی موجود
کمشنر نے ای خدمت مرکز کے کاؤنٹٹرز اور سہولیات کا جائزہ لیا
کمشنر لیاقت علی چٹھہ نے موجود سائلین سے بھی معلومات لیں
ای خدمت مرکز میں صوبائی اور وفاقی محکموں کی 58 کے قریب سروسز فراہم ہیں،کمشنر کو بریفنگ
ای خدمت مرکز سے نادرا،ڈرائیونگ لائسنس،پیدائش،اموات،نکاح طلاق کے دستاویزات کا اجراء
ایکسائز،نادرا ای سہولت،بنک آف پنجاب،پی ایل آر اے اور دیگر محکموں کی سہولیات فراہم
کمشنر نے ای خدمت مرکز میں نادرا اور رجسٹری برانچ کو مکمل طور پر فنکشنل کرنے کی ہدایات
ڈومیسائل کے اجراء کو آسان اور دورانیہ 15 دن سے کم کرکے دو دن تک کردیا جائے،کمشنر لیاقت علی چٹھہ
