اہم خبریں

ڈیرہ غازی خان
کمشنر لیاقت علی چٹھہ کی غازی یونیورسٹی آمد

کمشنر لیاقت علی چٹھہ نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل سے تدریسی اور ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو کی

کمشنر لیاقت علی چٹھہ کو 2018 سے غازی یونیورسٹی کا سفر ڈاکومنٹری کی صورت میں دکھایا گیا

غازی یونیورسٹی نے کم وقت میں نام پیدا کیا،کمشنر لیاقت علی چٹھہ

غازی یونیورسٹی کا عالمی رینکنگ میں 807،پاکستان میں 44 اور پنجاب 22 واں نمبر ہے،وی سی پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل غازی

غازی یونیورسٹی میں گیارہ ہزار طلباء و طالبات زیر تعلیم ہیں،وی سی پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل غازی

25 فیصد طالب علموں کو سکالرشپ دے رہے ہیں،وی سی پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل غازی

پورے پاکستان میں کم فیس سٹرکچر ہے،وی سی پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل غازی

کورونا کے ایام کی دو کروڑ 80 لاکھ روپے کی فیس واپس کی گئی،وی سی پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل غازی

رجسٹرار ڈاکٹر اللہ بخش گلشن ،پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر جاوید اقبال موجود

ڈائریکٹر پلاننگ و ڈویلپمنٹ مرزا دارا شکوہ،ایڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن پروفیسر شعیب رضا بھی موجود

ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ عبید الرشید،ایس ای بلڈنگز وقار شعیب،ایکسیئن محمد وقاص بھی ہمراہ

کمشنر نے وی سی کے ہمراہ غازی یونیورسٹی کے سٹی کیمپس کے تعمیراتی کام کا بھی جائزہ لیا

تین منزلہ عمارت پر ایک ارب روپے سے زائد رقم خرچ ہوگی،کمشنر کو بریفنگ

سٹی کیمپس میں توسیع کے منصوبہ کو جون 2024 تک مکمل کیا جائیگا،بریفنگ

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

post-image
اہم خبریں
ایزی پیسہ نے ان ایپ بائیو میٹرک تصدیق کا اجرا ء کردیا پاکستان کے معروف ڈیجیٹل پیمنٹ پلیٹ فارم ایزی پیسہ نے ایک نیا...
Read More
post-image
اہم خبریں
بجلی مزید 57 پیسے فی یونٹ مہنگی اسلام آباد: عوام کے لیے بُری خبر ہے، بجلی مزید 57 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی...
Read More
post-image
اہم خبریں
سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کا منفرد انداز سخنِ دلنواز، صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ملتان: سرائیکی شاعری کی پہچان شاکر شجاع آبادی...
Read More
post-image
اہم خبریں
شمالی وزیرستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی، مطلوب دہشت گرد نواز شریف گرفتار بنوں:  کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) بنوں ریجن نے...
Read More