
کمشنر ڈی جی خان لیاقت علی چھٹہ نے جم خانہ کلب کا افتتاح کیا.
جنرل سیکرٹری جم خانہ کلب اللہ بخش کورائی, چیئرمین ڈویلپمنٹ کمیٹی لطیف پتافی اور دیگر موجود.
جم کانہ کلب کے بورڈ آف گورنر کے اراکین بھی موجود.
ڈی جی خان جم خانہ کلب میں عالمی معیار ما سوئمنگ پول بنائیں گے، کمشنر لیاقت علی چھٹہ.
ڈی جی خان جمخانہ کلب میں 24 رومز کا گیسٹ روم بھی تعمیر ہوگا،کمشنر لیاقت علی چٹھہ
ڈی جی خان جم خانہ کا ملک کے دیگر جم خانہ سے الحاق ہو گا. کمشنر لیاقت علی چھٹہ.
