

یر غنی کریک ڈاؤن
ڈی پی او پاکپتن عبادت نثار کی ہدایت پہ چوکی فریدکوٹ اور تھانہ صدر پاکپتن کی پوری ٹیم کا منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن…..
پاکپتن کے منشیات کے مشہور اڈے پیرغنی میں پولیس کی کاروائی…..
پیر غنی کے بد نام زمانہ منشیات فروش اقبال عرف بالی ماچھی منشیات کی بھاری مقدار کے ساتھ رنگے ہاتھوں گرفتار۔۔۔
پولیس کا مزید پیرغنی کے مختلف شراب کے اڈوں پر چھاپہ ۔ شراب کی تین چالو بھٹیاں شراب کی بھاری مقدار کے ساتھ برآمد۔۔۔۔
سیاسی اثرورسوخ کے باعث بے دھڑک جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مزید کارروائی میں اسلحہ بھی برآمد۔۔۔۔۔
علاقہ مکینوں نے ڈی پی او کا شکریہ ادا کرتے ہوئے سکھ کا سانس لیا۔۔۔۔
یاد رہے پیر غنی مسلم لیگ نون کے موجودہ ایم این اے احمد رضا مانیکا کا آبائی گاؤں ہے جہاں آج تک پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کرنے کی ہمت نہ ہوئی تھی۔۔۔۔
مقدمات نمبر 355/19,356/19,357/19,358/19,359/19
تمام اہلِ علاقہ کی جانب سے ڈی- پی- او اور چوکی فرید کوٹ تھانہ صدر پاکپتن کا شکریہ ادا کرتے ہیں.
