



لیہ: والد نے تین بیٹیوں سے زیادتی کر ڈالی
لیہ: تینوں بہنیں تھانہ فتح پور پہنچ گئیں درخواست دائر
لیہ : فروری میں والدہ وفات پا گئیں ، جس کے بعد والد نے پستول دکھا کر زیادتی کا نشانہ بناتا رہا ، لڑکیوں کا موقف
لیہ: لڑکیوں کا تعلق بھکر سے ہے وہ اب نانا کے گھر فتح پور آئی ہیں۔
لیہ : دو بہنیں حاملہ ہو چکی ہیں۔گھر سے بھاگ کر نانا کے گھر پہنچی ہیں ، والد اب جان سے مارنا چاہتا ہے ۔ جان بچائی جائے ۔ میڈیا سے گفتگو ۔۔۔
