اہم خبریں پاکستان

کراچی: پاکستان کے سابق آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ ختم ہونے سے قبل ہی بھارتی ٹیم کو جیت کی مبارکباد دے دی۔

ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے تاہم شاہد آفریدی نے جلد بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ ختم ہونے سے قبل ہی بھارتی ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں میچ جیتنے پرمبارکباد کا پیغام دے دیا۔
ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے لکھا کہ بھارت کو آج کی کامیابی مبارک ہو، بھارتی ٹیم کے اس عروج تک پہنچنے کے پیچھے آئی پی ایل کا اہم کردار ہے، آئی پی ایل نے نہ صرف باصلاحیت کھلاڑیوں کی شناخت کی بلکہ نوجوان کھلاڑیوں کو دباؤ میں کھیلنے کی تکنیک سے بھی آراستہ کیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More
post-image
اہم خبریں
کراچی: اسسٹنٹ کمشنر اسما بتول کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد اسما...
Read More
post-image
اہم خبریں
پشاور: سبزیاں 100 روپے کلو سے تجاوز، دالوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ، شہری بےبس  پشاور میں آٹے کے بعد سبزیوں کی خریداری بھی...
Read More
post-image
اہم خبریں
شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، تین فوجی اہلکار ہلاک چار زخمی پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر...
Read More