

کراچی پولیس اہکاروں نے مریضوں اور ایمبولینس کو بھی نہیں چھوڑا
کراچی : جناح چوکی انچارج رستم شاہ کی مریضوں اور ایمبولیس کی گاڑیاں کھڑی کرنے رشوت خوری
کراچی : اسپتال کے باہر پرائیوٹ ایمبولینس پارک کرنے کے لیے فی ایمبولنس سے مبینہ طورہزار روپےہفتہ لیتا ہے ،زرائع
کراچی : اسپتال کے باہر پانی جوس بیچنے والوں سے مبینہ طور پر پانچ سو روپے ہفتہ مقرر ہے ،زرائع
کراچی معتدد شکایات پر ڈائریکٹر سیمی جمالی کی پویس افسر کو چوکی انچارج رستم کی شکایت
کراچی : رستم شاہ کی نشے کی حالت میں ویڈیو بھی کو موصول
کراچی : ویڈیو میں جناح چوکی انچارج کو شراب پیتے دیکھا جاسکتا ہے
