

روزانہ بڑھتی ہوئی گرمی کے تیور دیکھتے ہوئے ڈالر نے بھی آ نکھیں دیکھانا شروع کر دیں۔ آ ج ڈالر کی 164.50 پر پرواز جاری۔سونا بھی 81 ہزار فی تولہ کو کراس کر گیا۔ماہ جون میں 15.74 پیسے ڈالر کی قیمت میں اضافہ۔روزانہ کی بنیاد پر پرواز جاری ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے اربوں روپے کے کا مزید قرضہ بڑھ گیا
Next postاپوزیشن جتنی مرضی تحریکیں چلا لے کچھ نہی ہو گا کرپٹ ٹولوں کو NRO.نہی ملے گا بجٹ پاس کرنے کی کوئی ٹینشن نہی بجٹ بھاری اکثریت سے منظور ہو گا۔وزیر ا عظم عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو۔