

کشمور/کندھ کوٹ
جشن آمد رسول پر ہر طرف سرکار کی آمد مرحبا کے نعروں کی گونج۔
کندھ کوٹ، کشمور، تنگوانی اور گرد نواہ میں میلاد النبی کی ریلیاں نیکالی گے۔
کندھ کوٹ شھر سے برآمد ہوئی والی ریلی جو شھر کے مختلف علائقوں سے ہوتی ہوئی جامعہ حفصہ نور مصطفيٰ مسجد کندھ کوٹ پر اختتام پذیر ہوگی
ریلی میں بچوں سمیت سینکڑوں کی تعداد میں عاشقان رسول شریک۔
ریلی میں مرحبا یارسول اللہ کے نعروں کی گونج۔
. پولیس کی بھاری نفری تعینات رینجرز کے سیکورٹی اہلکار بھی شامل ہیں
