
سکھر گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج میں ایک تقریب کا اہتمام کیا جس میں طالبات نے مختلف ٹیبلوز پیش کئے اور کشمیری مجاہدین کی جدوجہد آزادی کو ٹیبلوز کی صورت میں پیش کیا اور ان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا بعدازاں طالبات نے نے ریلی کا بھی اہتمام کیا جس کی قیادت کالج کی اس پر مہربانی نہیں کی اس موقع پر طالبات نے مختلف پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جس میں کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی اور بھارت کے خلاف نعرے درج تھے۔ ر
اس کے علاوہ سول سوسائٹی مختلف سیاسی و سماجی تنظیموں کی جانب سے بھی مختلف ریلیوں کا انعقاد کیا گیا اس میں عوام کی بڑی تعداد نے شریک ہو کر کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیا یا
